اگر التجائیں رد ہونی ہوتی تو اللہ یہ ۔۔۔۔ کبھی نہ فرماتا کہ مجھ سے مانگو میں دوں گا

اگر تم کسی چیز پر صبر کرنا چاہتے ہو تو مرنے سے پہلے خود کو مردہ سمجھو۔

اللہ جو کرتا ہے اچھے کے لیے کرتا ہے تم نہیں جانتے مگر وہ خوب جانتا ہے

اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے تو سجدہ کیے بغیر سکون نہیں آتا

اللہ ماضی دیکھ کر نہیں تڑپ دیکھ کر عطا کرتا ہے

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

اے خدا مجھے کو تو عطا کر دے ایسی دولت میں جہاں بھی رہو کردار سے خوشبو آئے

تقدیر کے لکھنے پہ اتنا شکوہ نہ کیا کر اے ابن آدم تو اتنا عقلمند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکے

تم جس کو ڈپریشن کہتے ہو وہ۔۔۔ تمہارے نماز نہ پڑھنے کا نتیجہ ہے

جب ساری دنیا منہ پھیر لیتی ہے تو اس وقت بھی الله آپکے ساتھ ہوتا ہے

سوچ اگر خوبصورت ہو تو اللہ تعالی تقدیریں بھی بدل دیتا ہے ۔۔۔

علم اپنے رب کو سمجھنے کا نام ہے باقی سب تو رزق کمانے کا فن ہے

کچھ سجدے بس اللہ کو پانے کے لیے کیے جاتے ہیں

مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانے مومن وہ ہے جو اللہ کی مانے

مومن کی زندگی میں کاش نہین ہوتا صرف کن فیاکن پر یقین ہوتا ہے

میرے کردار پہ کوئی داغ نہ لگنے دینا میری بس اتنی سی التجا ہے تجھ سے یارب

ناراض ہو کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا اللہ کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے

نصیب کیسا بھی ہونماز اور قرآن سے مدد لے کر الله سے جو مانگو، ضرور ملتا ہے

یا اللہ میرا ساتھی وہ ہو جس کی صحبت مجھے تیرے قریب کرے۔

یہ دنیا تمہیں کیا دے گی ؟؟؟؟ جس نے حسین کو پانی تک نہ دیا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here