Home Uncategorized funny quotes in urdu Uncategorized funny quotes in urdu By admin - November 2, 2024 13 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اُس وقت لگتا ہے جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہو رہا ہے وہ کہنے لگا دل ٹوٹا تو کیسا لگا۔۔۔؟؟؟؟ میں نے رکھ کر منہ پہ ماری اور کہا کیسا لگا میں انسان ہوں اور آپ کیا ہیں خبردار کسی نے میری نکل کی تو مسکراؤ کیوں کے آپ بہت پیاری ہو ہنسو، کیوں کے یہ مزاق تھا سوچ رہی ہوں وزن بڑھالوں۔ بہت ہلکے میں لے رہا ہے وہ آج کل مجھے سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے۔۔ بس تیلی لگا کے سائیڈ یہ ہو جاتے ہیں زندگی ایک خوبصورت سفر ہے اگر مسفر بغیر تیاں نہ کرے تو دل کرتا ہے تمہارے بہت قریب آؤں اور آنکھ میں انگلی مار کر بھاگ جاؤں۔ چاند پر تمہارا نام لکھنے کو جی چاہتا ہے پر کیا کرے یہ خیال ہی دو پہر کو آتا ہے جنکی نظروں میں ہم نہیں اچھے وہ اپنی آنکھیں ڈونیٹ کر دیں ٹیلینٹ کی بات مت کر بگلی میں گھڑی دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں تیرا ہونے لگا ہوں تجھ میں کھونے لگا ہوں _ باقی کل بتاؤں گا ابھی میں سونے لگا ہوں تصویروں میں سولہ کی تو لگتی نہیں ہو تم آنٹی ہو کوئی حسینہ تھوڑی نا ہو تم بقول اسکے ، ایک بد تمیز لڑکی ہوں میں ہائے مر شد۔۔ وہ نہایت لگانا ہی بھول گئے بات کر کے تو دیکھو مجھ سے۔۔!!! پیار نہ ہو جائے تو کسی اور سے کر لینا آؤ درد بانٹتے ہیں ، تم دروازے میں انگلی دو، پھر مل کر چیخیں ماریں گے اگر کاموں سے فرصت مل جائے تمہیں۔۔۔!!!! تو برس بھی لینا ہمارے ہاں گرمی بہت ہے آجکل آج میں نے چالیس کلو آٹے کی بوری اٹھالی۔۔۔!! وہ تو شکر ہے کہ خالی تھی ورنہ تو آج میں مر ہی گئی تھی آج میر انٹر نیٹ ایسے چل رہا ہے۔۔۔ جیسے دلہن شادی میں لہنگا پہن کر چلتی ہے زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ توڑو جب بھی توڑ ومنہ ہی توڑو۔۔۔ Related ArticlesMore From Author Uncategorized Islamic Jumma Mubarak Quotes Uncategorized Islamic Inspirational Quotes For Difficult Times Uncategorized Islamic Motivational Quotes Uncategorized Best Islamic Couple Quotes Uncategorized Best Life Quotes Islam Leave A Reply Cancel reply Please enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address! Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.