اپنی رحمت کے خزانوں سے عطا کر مالک خواب اوقات میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے

اگر آپ گناہوں سے تھک چکے ہو لوٹ آؤ اللہ کی رحمت ابھی بھی آپ کی منتظر ہے

اللہ سے لو لگاؤ ہر پل ہر غم میں دیکھو اس کا کرم ہر پل

امید صرف اللہ سے لگاٶ یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے

انسان جب مکمل ٹوٹ جاتا ہے تب اسے الله کے سوا کچھ بھی اچھا نہیں لگتا

اور دوستی اگر رب سے ہو جائے تو لوگوں کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑتا

جب دل گھبرائے تو الم نشرح پڑھ لیا کرو بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

جو شخص سجدوں میں روتا ہے اسے تقدیر پر نہیں رونا پڑتا

خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ضرورت ہے

دل کو سکون ملتا ہے ذکر خدا میں خوشیاں ملتی ہیں دعاؤں کی صدا میں

رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے

رزق عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں اللّه جسے چاہے بے حساب دیتا ہے

ساری دنیا فتح کر لینے سے بھی بہتر ہے ساری نمازیں اپنے مقررہ وقت پر ادا کرنا

صبر کرو، اللہ قریب ہے ہر مشکل کے بعد آسانی نصیب ہے

صراطِ مستقیم پر چلنا ہے فرض دل میں خدا کی محبت ہے ہر فرض

گنہگار شخص کی عاجزی عبادت گزار شخص کے غرور سے کہیں بہتر ہے

نبی کی سنت پر عمل کرو ہر پل اللہ کے رسول کی محبت سے دل کو بھر لو

نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے

یاد رکھیں جتنی رب سے دوری بڑھتی جائیگی اتنے ہی آپ کی زندگی میں مسائل بڑھتے جائینگے

یاد رکھیں وہ انسان کبھی ناکام نہیں ہوسکتا جو اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہو

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here