آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے ہیں

اگر گرنا ہی آپکی فطرت ٹھہرا تو کوشش کریں پہاڑ سے گریں، نظروں سے نہیں

الفاظ ہی سب کچھ ہیں، دل جیت بھی لیتے ہیں، دل چیر بھی دیتے ہیں

بیشک میرا رب ہی ہے جو دلوں کو قرار دیتا ہے

پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت، کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے

جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر، وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر

رات کی تنہائی میں خاموشی سے جب دعا مانگو تو لگتا ہے الله صرف میرا ہے

زبان کڑوی ہی سہی دل صاف رکھتا ہوں، کب کون کیسے بدلا سب حساب رکھتا ہوں

زندگی ایک بار ملی ہے اسکی قدر کریں. جن کو آپ کی قدر نہیں ان کے لیے اسے ضایع مت کریں

زندگی صدیوں، سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی. زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے، جس میں آپ اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں

شعور کی پختگی کے لئے غم بہت ضروری ہوتے ہیں

عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا فن رکھتے ہیں

کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا. کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں. کیونکہ الله کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

کیا ہوتی ہے تکلیف، کیا ہوتی ہے ازیت، کیا ہوتا ہے ٹوٹنا، وقت سمجھا دے گا تمہیں

محنتی شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے اور کاہل انسان کے سامنے کنکر پہاڑ ہے

مصیبت کے عالم میں بھی مطمن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجود خوش باش رہو

میں کسی کی سمجھ میں آ جاؤں، اتنی کسی کی سمجھ نہیں

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا، کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں

ہم تو آوارہ ہیں فکر نہیں کسی کی. جو آئے جی بسم للہ، جو جائے خدا حافظ

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here