اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ہو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو

آنکھ میں آنسو، ہر دل اداس ہے -لگتا ہے محرم کا چاند کمیں آس پاس ہے

ایک دن لوگ ہمیں بھی کہیں گے حج پر جا رہے ہو ہمارے لیے بھی دعا کرنا

بہت پریشان ہوں لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے

بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں

پتہ ہے محبت کیا ہے؟ نماز سے کسی کو تہجد پہ لے آنا

–تقسیم کی اللہ نے جب رحمتیں ہمارے حصے میں محمدﷺ آئے

تم صبر کی انتہا کردو اللہ معجزوں کی انتہا کردے گا

تہجد تو محبت کی آخری سیڑھی ہے ۔ اس میں بسنے والے آنسو اللہ کبھی ضائع نہیں ہونے نہیں دیتا ۔

جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا ۔

جو خدا رات کے بعد صبح اور گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ہے وہی خدا پریشانی کے بعد خوشی دے گا

خوش نصیب ہے وہ شخص جس کو شہادت ملے شہادت خوش نصیب ہے جسے حسین مل گئے

رب سے تعلق ہی سکون دیتا ہے انسانوں سے تعلق تو صرف اذیت دیتا ہے

روز محشر مجھے اور کیا چاہیئے ۔۔۔ مصطفى الله علی سلیم کا سہارا بڑی چیز ہے ۔

فضا کی خوشبو بتا رہی ہے میرے آقا کی ولادت آ رہی ہے

لفظوں میں کیا لکھوں شہادت حسين کلام بھی میرا رو دیا کربلا کا منظر سوچ کر

مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں قیامت تک رہے گا زمانہ حسین ؓ کا

میں نے رب سے کہا مجھے زندگی سے نفرت ہوگئی ہے اس ذات نے جواب دیا تم مجھ سے محبت کرو زندگی خوبصورت ہو جاۓ گی

ور جن کو اپنے رب پر بھروسہ ہو وہ وقت اور حالات سے شکایتیں نہیں کرتے

وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے لیکن عطا صرف بہترین وقت پر کرتا ہے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here