اخلاق کا اچھا ہونا خدا سے محبّت کی دلیل ہے

اللہ تعالی کی رحمت کی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں

بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں سے زیادہ اپنے عیوب پر نظر رکھیں

بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے

تم کسی کا کچھ مت بگاڑو اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا

تہجد اللہ پاک کی لاڈلی عبادت ہے سوچو تہجد گزار اللہ پاک کا کتنا لاڈلہ ہوگا

جس دل میں دین زندہ ہو وہ دل کبھی مایوس نہیں ہوتا

چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے اللہ کب تک بھاگتا رہوں گا تجھ سے تیری ہی دنیا میں

دعائیں رد نہیں ہوتی صرف بہترین وقت پر قبول ہوتی ہے

رب وہاں سے دروازے کھولتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے

زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں

شوق کلام لے گیا موسی کو طور پر میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جاسکا

صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے

صرف احساس ندامت اک سجدہ اور چشم تر اے خدا کتنا آسان ہے منانا تجھ کو

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کرلے اور ندامت کیلئے توبہ ہی کافی ہے

لوگوں سے حسد کرنا چھوڑ دیں عزتیں اللہ دیتا ہے انسان نہیں

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے

یقین ایسا ہوں کہ سامنے سمندر ہوں اور تم کہوں نہیں میرا رب راستہ بنائے گا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here