Home Uncategorized Islamic Inspirational Quotes For Difficult Times Uncategorized Islamic Inspirational Quotes For Difficult Times By admin - November 10, 2024 10 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اس دوست کو مت مناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے خواہ وہ مذاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو اس سے بڑی اور فخر کی بات کیا ہوگی کہ اللہ پاک نے ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے اور یہاں تک کہ غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے اللہ سے محبت کرو وہ آزمائش تو دیتا ہے مگر کبھی آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا اللہ کو وہ انسان بہت پسند ہے جو اپنی جوانی اللہ کی عبادت میں گزارتا ہے توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ وہ جب شام کو گھر جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لیے کوئی دانانہیں ہوتا جب بھی دعا مانگو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگو جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہو جاتی ہے جنت کے منتظر نہ رہو بلکہ ایسے بن جاؤ کہ جنت تمہاری منتظر رہے جنت وہ واحد شاندار جگہ ہے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں مگر جلدی کسی کو نہیں حیا کے بغیر خوبصورتی اس طرح ہے جیسے ایمانداری کے بغیر گفتگو زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احساس نہیں کرتی اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹوں سے زیادہ صفائی دینی پڑتی ہے شکر ہے موت سب کو آتی ہے ورنہ امیر اس بات کا مذاق بنا لیتے غریب تھا اس لیے مر گیا صرف جائے نماز وہ جگہ ہے جہاں رو لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا علم وہ ہے جو تمہیں اللہ سے ملاتا ہے اور جہالت وہ ہے جو تمہیں اللہ سے دور کرتی ہے قرآن کریم کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے ہاں مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے نہ جانے کون سی سازشوں کا شکار ہو گئے کہ جتنے صاف دل تھے اتنے غدار ہو گئے Related ArticlesMore From Author Uncategorized Islamic Jumma Mubarak Quotes Uncategorized Islamic Motivational Quotes Uncategorized Best Islamic Couple Quotes Uncategorized Best Life Quotes Islam Uncategorized Best Islamic Quotes on Namaz Leave A Reply Cancel reply Please enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address! Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.