اپنے مانگنے پر یقین ہو یہ نہ ہو لیکن دینے والی ذات پر پورا یقین ہونا چاہے
آسانیاں وجود میں تب آتی ہیں جب تم دل سے رب کو مشکلات پر قادر سمجھتے ہو
اگر اللہ تمہارا دل نہیں بدل رہا تو یقین رکھو کہ وہ تمہارا نصیب بدلنے پر راضی ہے
اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم ان تمام دکھوں میں گھر کر مر جاتے جنہیں ہم اللہ کے سوا کسی سے نہیں کہہ سکتے
اللہ پر یقین رکھو وہ سخت اندھیرے میں بھی روشنی پیدا کر دیتا ہے
اللہ پر یقین وہ طاقت ہے جو پتھر کو بھی پانی بنا دیتی ہے
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی گئی ہے کامیابی دینے والی تو بس اللہ کی ذات ہے
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت نہ مجھے سلیقہ التجا اور شعور ہے نماز ہے
جب انسان کو دنیا کی طلب تھکا دیتی ہے تو وہ اسے اپنی تلاش کا پتہ دے دیتا ہے
جب بندہ کہتا ہے یا رب یا رب تو اللہ فرماتا ہے لبیک عبدی مانگ تجھے کیا عطا کیا جائے
جب تک اللہ پر ہمارا ایمان پختہ ہے کوئی ہمیں ہمارے گھٹنوں پر نہیں لا سکتا
جب یقین کی ٖڈوراللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا
جو ہو رہا ہے اسے ہونے دو تو ہمارا رب نے تمہاری سوچ سے بہتر تمہارے لیے سوچ رکھا ہے
جو یقین رکھتے ہیں اللہ ان کی ہر حال میں مدد کرتا ہے وہ اسی کو وسیعلہ بنا دے گاجو رکاوٹ کا سبب بنی ہوی ہو
راستہ ایک ہی تھا حضرت موسی علیہ السلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا بھروسہ راستے پر نہیں اللہ پر رکھو
زندگی میں پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے اللہ سے بات کریں، اللہ سے مانگیں، اللہ پر یقین رکھیں
کبھی سجدہ کرتے ہوے اللہ کو محسوس کرنا ایسا لگے گا جیسے وہ صرف اور صرف تیرا ہے