Home Uncategorized Attitude Quotes in Urdu Uncategorized Attitude Quotes in Urdu By admin - November 8, 2024 25 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اپنا ماضی اپنا گریبان اور اپنا ضمیر سبق لینے کی بہترین جگہوں میں سے ہیں انداز تھوڑا الگ رکھتا ہو اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں برے ہی ٹھیک ہیں ہم اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی ہزاروں مخالف کرنے پڑتے ہیں پیدا تو ہم بھی شریف ہی ہوۓ تھے پر لوگ شرافت سے جینے نہیں دیتے تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کوبہت پسند ہوں میں جن کو تم استاد مانتے ہو وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں صرف ان کے لیے عام رہتا ہوں جو میرے لیے خاص ہیں کہانی ختم کہاں ہوئی ہے ابہی تو آپ نے مجھے مرحوم لکھنا ہے مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر ورنہ اپنے عیبوں پے میرا دھیان کہاں تھا پہلے نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو مگر خود کی ہونی چاہیے نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہوگا اب جو بھی الجھے گا تباہ ھوگا ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے ، زمانے سےہم نہیں Related ArticlesMore From Author Uncategorized March Quotes Uncategorized 20 Valentine’s Day Quotes and Wishes Uncategorized valentine’s day quotes for my love Uncategorized Valentine’s Day quotes short funny Uncategorized valentine’s day quotes for husband Leave A Reply Cancel reply Please enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address! Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.