Home Uncategorized Best Husband Quotes in Islam Uncategorized Best Husband Quotes in Islam By admin - November 9, 2024 13 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں ابھی بھی درد باکی ہے تو سمجھ لیجیے ابھی بھی اس انسان سے رشتہ باقی ہے ایک عورت کی سب سے بڑی طاقت اس کا احساس کرنے والا شوہر ہوتا ہے بات صرف اتنی سی ہے کوئی مجھے تمہارے بدلے سارا جہان دے گا تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں گی بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے تم میری چھوٹی سی دنیا میں سب کچھ ہو تیرے سوا کسی کو دو پل نہ دوں دل تو بہت دور کی بات ہے جاناں جانتے ہو خوشی کسے کہتے ہیں؟ اس انسان سے پیار پانا جس سے آپ بھی پیار کرتے ہوں جو پاک محبّت ہوتی ہے نہ وہ آب حیات ہوتی ہے جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی ویسے ہی تیرے طلبگار ہیں ہم شوہر ایک ہیرا ہے اس کی قیمت صرف اس کی بیوی جانتی ہے عورت کی زندگی میں نماز اور قران کے بعد اگر کوئی سکون دینے والی چیز ہے تو اس کے شوہر کی سچی و پاک محبت ہے کمزور ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں محبّت پیدا کرے اور پھر اس کا ہاتھ نہ تھامے کوئی دنیا میں چہرہ دیکھتا ہے کوئی چہرے میں دنیا دیکھتا ہے محبّت ساے کی طرح ہوتی ہے جب ہمیں اسکی عادت ہو جاتی ہے تب شام پر جاتی ہے مرد کی طرف سے عورت کو دیا جانے والا سب سے خوبصورت تحفہ عزت ہے میں بہت خوش ہوں کہ میں نے اپ کو اپنے جیون ساتھی کے طور پر حاصل کیا میں تمہیں ایسے ڈھونڈتا ہوں جیسے لوگ سکون کو نبھانے کی چاہت اگر دونوں طرف سے ہو تو کوئی رشتہ ناکام نہیں ہوتا نہیں مکمل میں اوروں کے لئے تو نہ سہی اک تیرے لئے تو ہمیشہ سے بے حساب ہوں میں Related ArticlesMore From Author Uncategorized Islamic Jumma Mubarak Quotes Uncategorized Islamic Inspirational Quotes For Difficult Times Uncategorized Islamic Motivational Quotes Uncategorized Best Islamic Couple Quotes Uncategorized Best Life Quotes Islam Leave A Reply Cancel reply Please enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address! Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.