Home Uncategorized Best Islamic Quotes on Namaz Uncategorized Best Islamic Quotes on Namaz By admin - November 9, 2024 10 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اب تجھے چاہیے راحت سونے سے پہلے عشاء پڑھ لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے اپنے بندے سے ملاقات کے لے وقت تہجد اللہ پہلے آسماں پر آتا ہے آئی ظہر تو تجھے کام میں الجھا دیا بے نمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا پلے گا تیرا گھر نماز کے بعد بھی ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی تندرستی ہے آج تو یہ شکر ادا کر بدن کو اپنے سجدوں کی لزت دیا کر تہجد پڑھا کرو کوئی ملے یہ نہ ملے لیکن رب ضرور مل جائے گا تہجد کی توفیق بھی انہیں کو ملتی ہے جن لوگوں نے رب کو راضی کرنا ہوتا ہے تہجد کی نماز میں آنکھ سے گرنے والے آنسوں اکثر دعاؤں کی قبولیت کا وسیلہ بن جاتے ہیں تہجد کی نماز واحد نماز ہے جو موذن کی نہیں دل کی اواز پر پڑھی جاتی ہے توفیق نہ ہوئی مجھے ایک وقت کی نماز کی اور چپ ہو گیا موزن آذان کہتے کہتے چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو نماز مغرب ہے اب شروع ہونے کو دیکھ آگئی نماز عصر توانائی لے کر قوت ہے اس میں تو اس کو ادا کر رات کے آخری پہر میں اٹھ کر رب کو راضی کرنا عشق ہے صبح نمودار ہوی پر تو بیدار نہ ہوا عمر بھر سو کر بھی تو بیزار نہ ہوا فرشتے رزق لاتے ہیں فجر میں اٹھنے والوں کا مگر اٹھنے کو تو ہم صبح میں ہی دیر کرتے ہیں گزر گئی نماز فجر اور تو سوتا رہا قیمتی وقت کو خوابوں میں کھوتا رہا نماز کا وقت روٹھے رب کو منانے کا وقت ہوتا ہے نمازوں کو پڑھنے میں نمازی دیر کرتے ہیں تبھی انصاف کرنے میں قاضی دیر کرتے ہیں وہ اپنے ہاتھ پھیلاتے ہیں انسانوں کے آگے مگر اللہ سے لینے میں اکثردیر کرتے ہیں وہ دکھ جو رات بھر سونے نہیں دیتے ان کا مرہم تحجت میں موجود ہے Related ArticlesMore From Author Uncategorized Islamic Jumma Mubarak Quotes Uncategorized Islamic Inspirational Quotes For Difficult Times Uncategorized Islamic Motivational Quotes Uncategorized Best Islamic Couple Quotes Uncategorized Best Life Quotes Islam Leave A Reply Cancel reply Please enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address! Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.