“جب زندگی تم پر مشکلیں لے آئے، تو اپنے خوابوں کو نہیں بھولنا چاہئے”
“خوابوں کو پورا کرنے کے لئے زندگی ہونی چاہئے، لیکن حقائق کو بھی بھول نہیں جانا چاہئے”
”“خوشی ان لوگوں کے پاس ہوتی ہے جو اپنی مخصوصیات کو قدر دیتے ہیں
زندگی کی ایک سبق_ کبھی کامیاب ہونے کے لئے کبھی ناکام ہونا ضروری ہوتا ہے” “
“کامیابی وہ ہوتی ہے جب کوشیش کرنے کے باوجود ہار نہ مانیں”
انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔
تین رشتے تین وقتوں میں پہچانے جاتے ہیں۔ اولاد بڑھاپے میں، بیوی غربت میں، دوست مصیبت میں
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
زندگی خود راستے بناتی ہے، راستے زندگی نہیں بناتے۔
عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔
علم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ علم آپ کی حفاظت کرتا ہےجبکہ دولت کی آپ کو حفاظت کرنی پڑتی ہے