Home Blog
Islamic Inspirational Quotes For Difficult Times
اس دوست کو مت مناؤ جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے خواہ وہ مذاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو
اس سے بڑی اور فخر کی بات کیا ہوگی کہ اللہ پاک نے ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا
اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے اور یہاں تک کہ غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی
اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے
اللہ سے محبت کرو وہ آزمائش تو دیتا ہے مگر کبھی آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا
اللہ کو وہ انسان بہت پسند ہے جو اپنی جوانی اللہ کی عبادت میں گزارتا ہے
توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ وہ جب شام کو گھر جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لیے کوئی دانانہیں ہوتا
جب بھی دعا مانگو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگو
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہو جاتی ہے
جنت کے منتظر نہ رہو بلکہ ایسے بن جاؤ کہ جنت تمہاری منتظر رہے
جنت وہ واحد شاندار جگہ ہے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں مگر جلدی کسی کو نہیں
حیا کے بغیر خوبصورتی اس طرح ہے جیسے ایمانداری کے بغیر گفتگو
زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احساس نہیں کرتی اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی
سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹوں سے زیادہ صفائی دینی پڑتی ہے
شکر ہے موت سب کو آتی ہے ورنہ امیر اس بات کا مذاق بنا لیتے غریب تھا اس لیے مر گیا
صرف جائے نماز وہ جگہ ہے جہاں رو لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا
علم وہ ہے جو تمہیں اللہ سے ملاتا ہے اور جہالت وہ ہے جو تمہیں اللہ سے دور کرتی ہے
قرآن کریم کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے ہاں مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے
میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے
نہ جانے کون سی سازشوں کا شکار ہو گئے کہ جتنے صاف دل تھے اتنے غدار ہو گئے
Islamic Motivational Quotes
اخلاق کا اچھا ہونا خدا سے محبّت کی دلیل ہے
اللہ تعالی کی رحمت کی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں
بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں سے زیادہ اپنے عیوب پر نظر رکھیں
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
تم کسی کا کچھ مت بگاڑو اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا
تہجد اللہ پاک کی لاڈلی عبادت ہے سوچو تہجد گزار اللہ پاک کا کتنا لاڈلہ ہوگا
جس دل میں دین زندہ ہو وہ دل کبھی مایوس نہیں ہوتا
چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے اللہ کب تک بھاگتا رہوں گا تجھ سے تیری ہی دنیا میں
دعائیں رد نہیں ہوتی صرف بہترین وقت پر قبول ہوتی ہے
رب وہاں سے دروازے کھولتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا
زبان کا کہا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے
زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
شوق کلام لے گیا موسی کو طور پر میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جاسکا
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے
صرف احساس ندامت اک سجدہ اور چشم تر اے خدا کتنا آسان ہے منانا تجھ کو
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کرلے اور ندامت کیلئے توبہ ہی کافی ہے
لوگوں سے حسد کرنا چھوڑ دیں عزتیں اللہ دیتا ہے انسان نہیں
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے
یقین ایسا ہوں کہ سامنے سمندر ہوں اور تم کہوں نہیں میرا رب راستہ بنائے گا
Best Islamic Couple Quotes
اپنی اُداسی مجھے دے دے تو میرے حصے کا مسکرایا کر
اٹھاتے ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی
آج وہ پھر نکلے ہیں بے نقاب شہر میں آج پھر کفن کی دکان پے رش ہوگا
احساسی محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں
ادائیں ان کی کرتی ہیں پریشان مجھ کو نظر جھکا کے مسکرانا ان کا جان لیتا ہے
بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے
بے پناہ محبت ہے مجھے ایک بے پرواہ شخص سے
پیار کے لیے دل ؟دل کے لیے آپ ؟ آپ کے لیے ہم ؟ہمارے لیے آپ
تجھ سے وہ آخری عشق ہے جو پہلی بار ہوا ہے مجھے
جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟ میرا بار بار تمہں رب سے مانگنا
–جن سے دل جڑ جائے ان کے بغیر دل نہیں لگتا
حسن دیکھوں گا تمہاری آنکھوں کا کچی نیند سے تمہیں جگا کر
حسن کو پردے کی کیا ضرورت ہے جو دیکھ لیتا ہے وہ کہاں ہوش میں رہتا ہے
خیال رکھا کرو آپنا میرے پاس تمھارے جیسا کوئی نہیں
دل سکون چاہتا ہے جو اب تمھارے بغیر ممکن نہیں
رخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خوب ہیں دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
ساری دنیا کا حسن دیکھا ہے۔ پھر بھی لاجواب لگتے ہو۔
قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم ” در دل میں” ہم سا نواب کوئی نہیں۔
قیامت ہے تیرا یوں بن سنور کے سامنے آنا ہمارے دل کی چھوڑ آئینے پہ کیا گزرتی ہو گی
مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو آدیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ کم نہیں
Best Life Quotes Islam
“جب زندگی تم پر مشکلیں لے آئے، تو اپنے خوابوں کو نہیں بھولنا چاہئے”
“خوابوں کو پورا کرنے کے لئے زندگی ہونی چاہئے، لیکن حقائق کو بھی بھول نہیں جانا چاہئے”
”“خوشی ان لوگوں کے پاس ہوتی ہے جو اپنی مخصوصیات کو قدر دیتے ہیں
زندگی کی ایک سبق_ کبھی کامیاب ہونے کے لئے کبھی ناکام ہونا ضروری ہوتا ہے” “
“کامیابی وہ ہوتی ہے جب کوشیش کرنے کے باوجود ہار نہ مانیں”
انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔
تین رشتے تین وقتوں میں پہچانے جاتے ہیں۔ اولاد بڑھاپے میں، بیوی غربت میں، دوست مصیبت میں
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
زندگی خود راستے بناتی ہے، راستے زندگی نہیں بناتے۔
عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔
علم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ علم آپ کی حفاظت کرتا ہےجبکہ دولت کی آپ کو حفاظت کرنی پڑتی ہے