...
Home Blog Page 3

Best Islamic Quotes From Quran

0

اپنے رب سے دوستی کرلو یہی وہ ذات ہے جو کبھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑتی

الله جو دن کو رات بنانے پر قادر ہے، وہ تمہاری بھی مشکلات کو آسانی میں بدل دے گا

اللہ کے بندوں سے محبت کرو اس کی رضا کے لیے خدمت کرو

اللہ کے ذکر سے دل کو سکون ملتا ہے نماز میں دل کو چین کا احساس ملتا ہے

اللہ کے راستے میں ہر لمحہ چلتے رہو اس کی رضا کے لیے دل سے عبادت کرتے رہو

اور بے شک تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا

بیشک میرا رب وہ ہے جو مجھے آزماتا ہے پھر سنبھالتا ہے پھر آزماتا ہے اور پھر سنبھالتا ہے

پس اپنے ربّ کے نام کی تسبیح کرو جو بڑا عظمت والا ہے

جب کوئی ہاتھ اور ساتھ دونوں چھوڑ دیتا ہے تب الله کوئی نہ کوئی انگلی پکڑنے والا بھیج ہی دیتا ہے

جب نیکی تمہیں خوش کرے اور برائی افسردہ کرے تو تم مومن ہو

جو اللہ کا ہو، وہی دنیا کا ہے اس کے حکم سے سب کچھ ملتا ہے

دو عمل ایسے ہوتے ہیں جنکا ثواب کبھی تولا نہیں جاتا معاف کرنا اور انصاف کرنا

رب سے اور ماں باپ سے دور ہو کر انسان ہمیشہ پریشان ہی رہتا ہے

زندگی کی ہر ایک ٹھوکر یہی احساس دلاتی ہے کے اے الله میرا تیرے سوا کوئی نہیں

غم میں بھی اللہ کا شکر ادا کرو اس کے کرم سے ہر پل جیو

کل کی فکر مت کرو جس رب نے آج تک سنبھال لیا ہے وہ کل بھی تمہیں سنبھال لے گا بس رب پر بھروسہ رکھو

لوٹ جاؤ اپنے ربّ کی طرف اور کہو بھٹک گیا تھا میں

مایوس وہ ہوتا ہے جو الله پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو الله کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا

موت کی حقیقت کو کبھی نہ بھولو زندگی کو اللہ کی رضا میں ڈھالو

وہ عطا کرے تو شکر اسکا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں

Best Husband Quotes in Islam

0

اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں ابھی بھی درد باکی ہے تو سمجھ لیجیے ابھی بھی اس انسان سے رشتہ باقی ہے

ایک عورت کی سب سے بڑی طاقت اس کا احساس کرنے والا شوہر ہوتا ہے

بات صرف اتنی سی ہے کوئی مجھے تمہارے بدلے سارا جہان دے گا تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں گی

بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے

تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے

تم میری چھوٹی سی دنیا میں سب کچھ ہو

تیرے سوا کسی کو دو پل نہ دوں دل تو بہت دور کی بات ہے جاناں

جانتے ہو خوشی کسے کہتے ہیں؟ اس انسان سے پیار پانا جس سے آپ بھی پیار کرتے ہوں

جو پاک محبّت ہوتی ہے نہ وہ آب حیات ہوتی ہے

جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی ویسے ہی تیرے طلبگار ہیں ہم

شوہر ایک ہیرا ہے اس کی قیمت صرف اس کی بیوی جانتی ہے

عورت کی زندگی میں نماز اور قران کے بعد اگر کوئی سکون دینے والی چیز ہے تو اس کے شوہر کی سچی و پاک محبت ہے

کمزور ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں محبّت پیدا کرے اور پھر اس کا ہاتھ نہ تھامے

کوئی دنیا میں چہرہ دیکھتا ہے کوئی چہرے میں دنیا دیکھتا ہے

محبّت ساے کی طرح ہوتی ہے جب ہمیں اسکی عادت ہو جاتی ہے تب شام پر جاتی ہے

مرد کی طرف سے عورت کو دیا جانے والا سب سے خوبصورت تحفہ عزت ہے

میں بہت خوش ہوں کہ میں نے اپ کو اپنے جیون ساتھی کے طور پر حاصل کیا

میں تمہیں ایسے ڈھونڈتا ہوں جیسے لوگ سکون کو

نبھانے کی چاہت اگر دونوں طرف سے ہو تو کوئی رشتہ ناکام نہیں ہوتا

نہیں مکمل میں اوروں کے لئے تو نہ سہی اک تیرے لئے تو ہمیشہ سے بے حساب ہوں میں

Deep Islamic Quotes

0

اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ہو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو

آنکھ میں آنسو، ہر دل اداس ہے -لگتا ہے محرم کا چاند کمیں آس پاس ہے

ایک دن لوگ ہمیں بھی کہیں گے حج پر جا رہے ہو ہمارے لیے بھی دعا کرنا

بہت پریشان ہوں لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے

بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں

پتہ ہے محبت کیا ہے؟ نماز سے کسی کو تہجد پہ لے آنا

–تقسیم کی اللہ نے جب رحمتیں ہمارے حصے میں محمدﷺ آئے

تم صبر کی انتہا کردو اللہ معجزوں کی انتہا کردے گا

تہجد تو محبت کی آخری سیڑھی ہے ۔ اس میں بسنے والے آنسو اللہ کبھی ضائع نہیں ہونے نہیں دیتا ۔

جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا ۔

جو خدا رات کے بعد صبح اور گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ہے وہی خدا پریشانی کے بعد خوشی دے گا

خوش نصیب ہے وہ شخص جس کو شہادت ملے شہادت خوش نصیب ہے جسے حسین مل گئے

رب سے تعلق ہی سکون دیتا ہے انسانوں سے تعلق تو صرف اذیت دیتا ہے

روز محشر مجھے اور کیا چاہیئے ۔۔۔ مصطفى الله علی سلیم کا سہارا بڑی چیز ہے ۔

فضا کی خوشبو بتا رہی ہے میرے آقا کی ولادت آ رہی ہے

لفظوں میں کیا لکھوں شہادت حسين کلام بھی میرا رو دیا کربلا کا منظر سوچ کر

مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں قیامت تک رہے گا زمانہ حسین ؓ کا

میں نے رب سے کہا مجھے زندگی سے نفرت ہوگئی ہے اس ذات نے جواب دیا تم مجھ سے محبت کرو زندگی خوبصورت ہو جاۓ گی

ور جن کو اپنے رب پر بھروسہ ہو وہ وقت اور حالات سے شکایتیں نہیں کرتے

وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے لیکن عطا صرف بہترین وقت پر کرتا ہے۔

Best Islamic Quotes For Whatsapp

0

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے ہیں

اگر گرنا ہی آپکی فطرت ٹھہرا تو کوشش کریں پہاڑ سے گریں، نظروں سے نہیں

الفاظ ہی سب کچھ ہیں، دل جیت بھی لیتے ہیں، دل چیر بھی دیتے ہیں

بیشک میرا رب ہی ہے جو دلوں کو قرار دیتا ہے

پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت، کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے

جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر، وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر

رات کی تنہائی میں خاموشی سے جب دعا مانگو تو لگتا ہے الله صرف میرا ہے

زبان کڑوی ہی سہی دل صاف رکھتا ہوں، کب کون کیسے بدلا سب حساب رکھتا ہوں

زندگی ایک بار ملی ہے اسکی قدر کریں. جن کو آپ کی قدر نہیں ان کے لیے اسے ضایع مت کریں

زندگی صدیوں، سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی. زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے، جس میں آپ اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں

شعور کی پختگی کے لئے غم بہت ضروری ہوتے ہیں

عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا فن رکھتے ہیں

کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا. کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں. کیونکہ الله کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

کیا ہوتی ہے تکلیف، کیا ہوتی ہے ازیت، کیا ہوتا ہے ٹوٹنا، وقت سمجھا دے گا تمہیں

محنتی شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے اور کاہل انسان کے سامنے کنکر پہاڑ ہے

مصیبت کے عالم میں بھی مطمن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجود خوش باش رہو

میں کسی کی سمجھ میں آ جاؤں، اتنی کسی کی سمجھ نہیں

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا، کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں

ہم تو آوارہ ہیں فکر نہیں کسی کی. جو آئے جی بسم للہ، جو جائے خدا حافظ

Heart Touching Islamic Poetry in Urdu 2 Lines

0

اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے

اس کے در پر سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے

اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے انسان صرف سوچتا ہے اور الله عطا کر دیتا ہے

ایک دن فجر کی نماز ہم خانہ کعبہ میں پڑھیں گے

بھول جاؤ کہ تم کون ہو بس یہ یاد رکھو کہ تمہارا رب کون ہے

جب تم رب کی چاہت میں سر جھکا دو گے پھر وہ بھی تمھاری چاہت کیلئے کن کہہ دے گا

جب دعا کرتے وقت تمہاری آنکھوں سے آنسو آنے لگے توسمجھ جانا تمہاری دعا بارگاہ الہی میں قبول ہو

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

ڈوبتے ڈوبتے جب خدا کی طرف دھیان گیا لے کر ساحل کی طرف خود مجھے طوفان گیا

رحیم کی رحمت کا طلبگار ہوں میں بڑا کریم ہے جس کا گناہ گار ہوں میں

سنو،مایوس مت ہونا ,اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا

قبر کی اندرونی خوبصورتی کیلیے محنت کرو ورنہ گھر والے تو باہر سے ماربل لگوا کر بھول جائیں گے

گوگل دنیا کا ہر راستہ دیکھاسکتا ہے لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن دکھاتا ہیں

مٹ جائے گا گناہوں کا وجود اس جہاں سے اگر ہو جائے یقین کی خدا دیکھ رہا ہے

مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں اور نماز ہم پڑھتے نہیں

نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں

نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے

ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ ہجرت کرے۔۔ جہالت سے علم و آگہی و شعور کی طرف۔

وہ گناہ کبھی بھی نہ کرو جو مرنے کے بعد بھی جاری رہیں

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

Islamic New Year Poetry in Urdu

0

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے

اک اجنبی کے ہاتھ میں دے کر ہمارا ہاتھ لو ساتھ چھوڑنے لگا آخر یہ سال بھی

اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کو پر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو

پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے شامیں کٹتی نہیں سال گزر جاتے ہیں

سال نو آتا ہے تو محفوظ کر لیتا ہوں میں کچھ پرانے سے کلینڈر ذہن کی دیوار پر

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون کا اک اور سنہرا سال گیا

کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے

‏لوگ تو دیکھ رہے ہیں سال کا بدلنا میں نے سال بھر لوگ بدلتے دیکھے

مبارک ہو دوستوں نیا سال آیا ہے کب تک جیوگے نفرتوں کے سائے میں

مبارک ھوسب کو خوشی سال نو کی تمنا ھو پوری سبھی آرزو کی

منہدم ہوتا چلا جاتا ہے دل سال بہ سال ایسا لگتا ہے گرہ اب کے برس ٹوٹتی ہے

نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے

نئے سال کی ایسی یارب سحر ھو سدا ہم پہ تیرے کرم کی نظر ھو

نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیں چلو اپنی دنیا کو جنت بنا دیں

یکم جنوری ہے نیا سال ہے دسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے

Islamic Poetry Pictures in Urdu

0

اپنی رحمت کے خزانوں سے عطا کر مالک خواب اوقات میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے

اگر آپ گناہوں سے تھک چکے ہو لوٹ آؤ اللہ کی رحمت ابھی بھی آپ کی منتظر ہے

اللہ سے لو لگاؤ ہر پل ہر غم میں دیکھو اس کا کرم ہر پل

امید صرف اللہ سے لگاٶ یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے

انسان جب مکمل ٹوٹ جاتا ہے تب اسے الله کے سوا کچھ بھی اچھا نہیں لگتا

اور دوستی اگر رب سے ہو جائے تو لوگوں کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑتا

جب دل گھبرائے تو الم نشرح پڑھ لیا کرو بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

جو شخص سجدوں میں روتا ہے اسے تقدیر پر نہیں رونا پڑتا

خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ضرورت ہے

دل کو سکون ملتا ہے ذکر خدا میں خوشیاں ملتی ہیں دعاؤں کی صدا میں

رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے

رزق عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں اللّه جسے چاہے بے حساب دیتا ہے

ساری دنیا فتح کر لینے سے بھی بہتر ہے ساری نمازیں اپنے مقررہ وقت پر ادا کرنا

صبر کرو، اللہ قریب ہے ہر مشکل کے بعد آسانی نصیب ہے

صراطِ مستقیم پر چلنا ہے فرض دل میں خدا کی محبت ہے ہر فرض

گنہگار شخص کی عاجزی عبادت گزار شخص کے غرور سے کہیں بہتر ہے

نبی کی سنت پر عمل کرو ہر پل اللہ کے رسول کی محبت سے دل کو بھر لو

نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے

یاد رکھیں جتنی رب سے دوری بڑھتی جائیگی اتنے ہی آپ کی زندگی میں مسائل بڑھتے جائینگے

یاد رکھیں وہ انسان کبھی ناکام نہیں ہوسکتا جو اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہو

Islam Poetry in Urdu About Hazrat Muhammad

0

اس راز کو اب فاش کر اے رُوحِ محمدؐ آیاتِ الہیٰ کا نگہبان کِدھر جائے

بھٹکے نہ دربدر یہ بندی نبی جہاں میں رہتی ہے رات دن یہ تیرے ہی آستاں میں

!پُوری کرے خدائے محمدؐ تری مراد کتنا بلند تیری محبّت کا ہے مقام

تمنّا ہے پِیوں تم سے میں جامِ کوثرِ اعلیٰ

جو عشق نبی ﷺ میں تو بالکل ہی دیوانہ ہے اس کا ہی تو سمجھو کہ اب تو یہ زمانہ ہے

چرچا ہے جس نبیﷺ کا ساتوں ہی آسماں میں رحمت خدا کی بھیجا اُن کو جو اس جہاں میں

خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف

زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے

سرکار ﷺ کا دربار نہیں دیکھ رہے کیا ؟ دربار میں دو یار نہیں دیکھ رہے کیا

سرود بر سرِ منبر کہ مِلّت از وطن است چہ بے خبر ز مقامِ محمدِؐ عربی است

قلب میں سوز نہیں، رُوح میں احساس نہیں کچھ بھی پیغامِ محمّدؐ کا تمھیں پاس نہیں

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں

محمدؐ بھی ترا، جبریل بھی، قرآن بھی تیرا مگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟

مدینہ تیری نگاہوں کا نور تھا گویا ترے لیے تو یہ صحرا ہی طُور تھا گویا

نہیں وجود حدود و ثُغُور سے اس کا محمدِؐ عَربی سے ہے عالمِ عَربی

!ہر زمانے میں دِگر گُوں ہے طبیعت اس کی کبھی شمشیرِ محمدؐ ہے، کبھی چوبِ کِلیمؑ

ہم پر کرم کِیا ہے خدائے غیور نے پُورے ہوئے جو وعدے کیے تھے حضورؐ نے

ہے نقشِ پا حرم میں نہ عرش پر ٹھکانہ ملتا خدا ہے سب کو تیرے ہی دُودماں میں

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو

یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزارِ جنت ہے چلے آوں مسلمانوں یہی تختِ محمدؐ ہے

Amjad Islam Amjad Poetry in Urdu

0

اس قسم کی منافقت میرے لیے ممکن نہیں۔ دنیا آپ کے مزاج کی پابند نہیں ہے۔

اس کے لہجے میں برف تھی لیکن چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے

اس نے آہستہ سے جب پکارا مجھے جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے

آنسوؤں کا رزق ہوں گی بے نتیجہ چاہتیں خشک ہونٹوں پر لرزتی اک دعا رہ جائے گی

بڑے سکون سے ڈوبے تھے ڈوبنے والے جو ساحلوں پہ کھڑے تھے بہت پکارے بھی

بستیوں میں اک صدائے بے صدا رہ جائے گی بام و در پہ نقش تحریر ہوا رہ جائے گی

بے ثمر پیڑوں کو چومیں گے صبا کے سبز لب دیکھ لینا یہ خزاں بے دست و پا رہ جائے گی

جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریں عید کے چاند کا دیدار بہانہ ہی سہی

چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن

چہرے میرے زلف کو پھلاؤ کس دن کیا روز گراجتے ہو بارس جاو کسی دن

خواب کے نشے میں جھکتی جائے گی چشم قمر رات کی آنکھوں میں پھیلی التجا رہ جائے گی

رو بہ رو منظر نہ ہوں تو آئینے کس کام کے ہم نہیں ہوں گے تو دنیا گرد پا رہ جائے گی

سائے ڈھلنے چراغ جلنے لگے لوگ اپنے گھروں کو چلنے لگے

سنا ہے کانوں کے کچے ہو تم بہت سو ہم تمہارے شہر میں سب سے بنا کے رکھتے ہیں

سوال یہ ہے کہ آپس میں ہم ملیں کیسے ہمیشہ ساتھ تو چلتے ہیں دو کنارے بھی

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا

کیا ہو جاتا ہے ان ہنستے جیتے جاگتے لوگوں کو بیٹھے بیٹھے کیوں یہ خود سے باتیں کرنے لگتے ہیں

ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گی مکالمے کا اگر سلسلہ نہیں کرتے

وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا

یہ جو حاصل ہمیں ہر شے کی فراوانی ہے یہ بھی تو اپنی جگہ ایک پریشانی ہے

Attitude Quotes in Urdu

0

اپنا ماضی اپنا گریبان اور اپنا ضمیر سبق لینے کی بہترین جگہوں میں سے ہیں

انداز تھوڑا الگ رکھتا ہو اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں

برے ہی ٹھیک ہیں ہم اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری

بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں

پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی ہزاروں مخالف کرنے پڑتے ہیں

پیدا تو ہم بھی شریف ہی ہوۓ تھے پر لوگ شرافت سے جینے نہیں دیتے

‏تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کوبہت پسند ہوں میں

جن کو تم استاد مانتے ہو وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں

‏جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں

زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا

سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں

صرف ان کے لیے عام رہتا ہوں جو میرے لیے خاص ہیں

کہانی ختم کہاں ہوئی ہے ابہی تو آپ نے مجھے مرحوم لکھنا ہے

مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا

میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر ورنہ اپنے عیبوں پے میرا دھیان کہاں تھا پہلے

نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو مگر خود کی ہونی چاہیے

نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہوگا اب جو بھی الجھے گا تباہ ھوگا

ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے ، زمانے سےہم نہیں