...
Home Blog Page 4

Father Quotes in Urdu

0

اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے کہ آپ اس سے بھی زیادہ کامیاب بنو

اُن کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں

باپ اور بیٹی میں ایک چیز مشترکہ ہوتی ہے دونوں کو اپنی گڑیاسے بہت پیار ہوتاہے

باپ کا ہاتھ پکڑنا سیکھو عمر بھر کسی کے پاؤں پڑنے کی نوبت نہیں آۓ گی

بوجھ اینٹوں کا اور بڑھا دو صاحب میرے بچے نے آج اِک فرمائش کی ہے

بیٹے باپ کی زمین بانٹتے ہیں اور بیٹی باپ کے دکھ

جب تک ہاتھ میں ہاتھ تھا سب سہی تھا باقی بہت مشکل سفر ہے بابا

جو باپ کی ٹھنڈی چھاوں میں گُزرے تھے زِندگی کے وہی پَل اَنمول تھے

جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی کبھی تو میرے بابا جیسا بن کے دکھا

رب کے بعد یہ سہولت صرف باپ دیتا ہے مرشد۔۔ خطائیں دیکھ کر نہ رزق روکتا ہے ،نہ محبت چھوڑ تا ہے

کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں میرے بابا مُجھے شِدت سے یاد آتے ہیں

‏گھر جا کے چپکے سے بچوں کو کھلایا ہو گا ‏اُن کو کیا معلوم کہ کِس حال میں کمایا ہوگا

گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے

ماں باپ کا کوئی دن نہیں ہوتا بلکہ ماں باپ سے ہی تو ہر دن ہوتا ہے

مجھ کو چھاوں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا اِک فرِشتہ باپ کے روپ میں

ممکن ہوتا اگر کسی کو عمرلگانا تو میں اپنی ہرسانس اپنے بابا کے نام لکھتا

میں نہیں جانتا بادشاہ کیسا ہوتا ہے میرے خیال میں میرے باپ جیسا ہوتا ہے

وہ جو گڑیا ہے نہ اپنے بابا کی لوگوں نے اس کو کھلونا بنا رکھا ہے

یتیمی ساتھ لاتی ہے سارے کے سارے دکھ لیکن اگر باپ زندہ ہو تو کانٹا بھی نہیں چبتا

یہ جو شہزادی لینے آتے ہیں نہ کیسے سمجھیں گے بادشاہ کا دکھ

Universities of Balochistan

0
Universities of Balochistan

Universities of Balochistan

allama iqbal poetry in urdu islamic

0

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی خطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو

حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور ن

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

محبت کے لئے دل ڈھونڈھ کوئی ٹوٹنے والا یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں

مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے

مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں انہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد

نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی

نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ

funny quotes in urdu

0

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اُس وقت لگتا ہے جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہو رہا ہے

وہ کہنے لگا دل ٹوٹا تو کیسا لگا۔۔۔؟؟؟؟ میں نے رکھ کر منہ پہ ماری اور کہا کیسا لگا

میں انسان ہوں اور آپ کیا ہیں خبردار کسی نے میری نکل کی تو

مسکراؤ کیوں کے آپ بہت پیاری ہو ہنسو، کیوں کے یہ مزاق تھا

سوچ رہی ہوں وزن بڑھالوں۔ بہت ہلکے میں لے رہا ہے وہ آج کل مجھے

سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے۔۔ بس تیلی لگا کے سائیڈ یہ ہو جاتے ہیں

زندگی ایک خوبصورت سفر ہے اگر مسفر بغیر تیاں نہ کرے تو

دل کرتا ہے تمہارے بہت قریب آؤں اور آنکھ میں انگلی مار کر بھاگ جاؤں۔

چاند پر تمہارا نام لکھنے کو جی چاہتا ہے پر کیا کرے یہ خیال ہی دو پہر کو آتا ہے

جنکی نظروں میں ہم نہیں اچھے وہ اپنی آنکھیں ڈونیٹ کر دیں

ٹیلینٹ کی بات مت کر بگلی میں گھڑی دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں

تیرا ہونے لگا ہوں تجھ میں کھونے لگا ہوں _ باقی کل بتاؤں گا ابھی میں سونے لگا ہوں

تصویروں میں سولہ کی تو لگتی نہیں ہو تم آنٹی ہو کوئی حسینہ تھوڑی نا ہو تم

بقول اسکے ، ایک بد تمیز لڑکی ہوں میں ہائے مر شد۔۔ وہ نہایت لگانا ہی بھول گئے

بات کر کے تو دیکھو مجھ سے۔۔!!! پیار نہ ہو جائے تو کسی اور سے کر لینا

آؤ درد بانٹتے ہیں ، تم دروازے میں انگلی دو، پھر مل کر چیخیں ماریں گے

اگر کاموں سے فرصت مل جائے تمہیں۔۔۔!!!! تو برس بھی لینا ہمارے ہاں گرمی بہت ہے آجکل

آج میں نے چالیس کلو آٹے کی بوری اٹھالی۔۔۔!! وہ تو شکر ہے کہ خالی تھی ورنہ تو آج میں مر ہی گئی تھی

آج میر انٹر نیٹ ایسے چل رہا ہے۔۔۔ جیسے دلہن شادی میں لہنگا پہن کر چلتی ہے

زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ توڑو جب بھی توڑ ومنہ ہی توڑو۔۔۔

trust quotes in urdu

0

اے مجھ کو فریب دینے والے میں تجھ پہ یقین کر چکا ہوں

بھروسہ اور خوداعتمادی میں فرق ہے؛ خوداعتمادی اپنے آپ پر بھروسہ ہے، بھروسہ دوسروں پر۔

بھروسہ ایک سفر ہے، نہ کہ منزل؛ یہ بتدریج بڑھتا اور گہرا ہوتا ہے۔

بھروسہ ایک قوی دھاگہ ہے جو نظر نہیں آتا، لیکن مضبوطی سے باندھتا ہے۔

بھروسہ ایک موسیقی کی طرح ہے، جو دلوں کو مسرور کر دیتی ہے۔

بھروسہ بے زبان ہوتا ہے، لیکن اس کے اثرات بہت گہرے ہوتے ہیں۔

بھروسہ تھا بہت کیوں توڑ دیا تم نے رشتہ غیروں سے کیوں جوڑ لیا تم نے

بھروسہ ٹوٹنے پر جو درد ہوتا ہے، وہ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

بھروسہ نازک پرندے کی طرح ہوتا ہے؛ ایک بار ڈر جائے تو پھر لوٹ کر نہیں آتا۔

بھروسہ وہ کمزور دھاگہ ہے جو ایک بار ٹوٹنے کے بعد پھر کبھی مضبوط نہیں ہوتا۔

ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

جس طرح سے شیشے کا ٹکڑا کبھی اصل شکل میں واپس نہیں آتا، اسی طرح بھروسہ ٹوٹنے کے بعد کبھی پوری طرح بحال نہیں ہوتا۔

جھوٹ بھروسے کا قاتل ہے، جو اسے آہستہ آہستہ کھوکھلا کر دیتا ہے۔

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا

عشق کو ایک عمر چاہئے اور عمر کا کوئی اعتبار نہیں

غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا تمام رات قیامت کا انتظار کیا

مری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں میں آدمی ہوں مرا اعتبار مت کرنا

مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر

میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتا ہوں مجھے کسی پہ بھی اب کوئی اعتبار نہیں

وقت بھروسے کا امتحان ہوتا ہے؛ جتنا زیادہ وقت، اتنا مضبوط بھروسہ۔

ramadan quotes in urdu

0

تہجد، سحری اور پھر فجر کتنی خوبصورت ہیں ناں یہ راتیں۔

تیرے صبر کی کوئی مثال نہیں اے مسلمان لبوں پر پیاس کی شدت اور ہاتھ میں وضو کا پانی۔

جب دل کو سجدوں میں سکون ملنے لگا جاۓ تو سمجھ لو کے تمہارے سجدے قبول ہو رہے ہیں

خدا جب بخشنے پر اپنے بندوں کو آتا ہے تو ان کو تحفہ میں ماہ رمضان عطا کرتا ہے

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے جھوم جاؤ مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے رب نے اسکو عبادت بنایا ہے۔

رمضان المبارک کی خوشبو سے ہوائیں معطر ہو جاتی ہیں۔

رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔

رمضان کے روزے رکھنے کے بعد عید اللّٰہ کی طرف سے محبت بھرا تحفہ ہے۔

روزے دارو اپنی قسمت پے ناز کرو کہ جب تم دعا کرتے ہو تو فرشتے امین کہتے ہیں

طاق راتوں کی دعائیں مقدر سے جیت جاتی ہیں۔

غیب سے کچھ انتظام کردے رمضان میں مدینے کا مہمان کردے۔

فرشتے کہہ رہے ہیں پروردگار سے سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے۔

کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کیلیے ایسا مبارک رمضان ہو۔

مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے۔

معلوم نہیں کتنے گناہوں کا بوجھ ہے اے رب اس رمضان کے صدقے بخش دے(آمین) ۔

ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا یہی بتانے رمضان آتا ہے۔

ویسے تو ہر سجدے کا اجر و ثواب ہے لیکن رمضان میں ایک ایک سجدہ قیمتی ہے

یہ بھوک پیاس یہ سختی تو ایک سعادت ہے جو وقت روزے میں گزرے وہی عبادت ہے۔

یہ وہ مہینہ ہے جس میں دنیا کا سامان مہنگا اور آخرت کا سامان بہت زیادہ سستا ہو جاتا ہے

morning quotes in urdu

0
morning quotes in urdu

husband wife quotes in urdu

0

ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص ‏گلی محلوں میں چیخے گا ، ہاں محبت ہے

اپنی بیوی کو راضی اور خوش رکھو کیونکہ قیامت کے دن وہ تمہارے حق میں گواہی دے گی

تم میرے زندگی کا حسین حصہ ہو جواب دل کا، میرے خوابوں کا وصال ہو

تمہاری آنکھوں کا جادو، ہر شام کا راز تم ہو میری ہر دنیا، میری راتوں کی روشنی

تمہارے باتوں میں چھپی ہے میری کہانی تم ہو میرے خوابوں کا سچ، ہر دعا کا وصال

تیرا جنت میں ساتھ مانگا ہے یہ دنیا تو محض فانی ہے

تیرا خیال ہی یوں مجھ کو نِکھار دیتا ہے میں تجھے سوچ کے دِلکش دِکھائی دیتا ہوں

تیری مسکراہٹ کی گوہری چاندنیوں میں چھپا ہوں میرے دل کا ہر زمانہ تیری باتوں میں ڈھلتا ہے۔

تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے پیار کیا ہے

جب اتنی بے وفائی پر دل اس کو پیار کرتا ہے تو یارب وہ ستم گر باوفا ہوتا تو کیا ہوتا

چاہتوں کا رنگ ہے تیرے ہونے سے نکھرا تیرے بغیر ہر دل ہے کچھ خوابوں کا ہنر

راتوں کو تمہاری یادوں میں خوابوں کا گلہ ہوتا ہے تمہاری ہنسی، میرے دل کو بہت پسند ہے

روبرو ہوتے ہی چین ملتا ہے کچھ چہرے دوا سے ہوتے ہیں ۔

کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں

کس کس کو کہوں دیکھنے سے اجتناب کیجئے محترمہ آپ سے ہی گزارش ہے نقاب کیجئے

کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟ کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں

مت ترسا کسی کو اتنا اپنے پیار کے لیے کیا پتا تیرے پیار سے کسی کی سانس چلتی ہو

مجھ سے دامن نا چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ھو سکتا ھے

ہزار آئے طلب گار دل کی بستی میں ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا

وہ جو تعویذوں سے لے آتے ہیں محبوب قدموں میں ان تعویذوں سا اثر رکھتی ہیں آنکھیں میری