اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے کہ آپ اس سے بھی زیادہ کامیاب بنو

اُن کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں

باپ اور بیٹی میں ایک چیز مشترکہ ہوتی ہے دونوں کو اپنی گڑیاسے بہت پیار ہوتاہے

باپ کا ہاتھ پکڑنا سیکھو عمر بھر کسی کے پاؤں پڑنے کی نوبت نہیں آۓ گی

بوجھ اینٹوں کا اور بڑھا دو صاحب میرے بچے نے آج اِک فرمائش کی ہے

جب تک ہاتھ میں ہاتھ تھا سب سہی تھا باقی بہت مشکل سفر ہے بابا

جو باپ کی ٹھنڈی چھاوں میں گُزرے تھے زِندگی کے وہی پَل اَنمول تھے

جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی کبھی تو میرے بابا جیسا بن کے دکھا

رب کے بعد یہ سہولت صرف باپ دیتا ہے مرشد۔۔ خطائیں دیکھ کر نہ رزق روکتا ہے ،نہ محبت چھوڑ تا ہے

کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں میرے بابا مُجھے شِدت سے یاد آتے ہیں

گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے

ماں باپ کا کوئی دن نہیں ہوتا بلکہ ماں باپ سے ہی تو ہر دن ہوتا ہے

مجھ کو چھاوں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا اِک فرِشتہ باپ کے روپ میں

ممکن ہوتا اگر کسی کو عمرلگانا تو میں اپنی ہرسانس اپنے بابا کے نام لکھتا

میں نہیں جانتا بادشاہ کیسا ہوتا ہے میرے خیال میں میرے باپ جیسا ہوتا ہے

وہ جو گڑیا ہے نہ اپنے بابا کی لوگوں نے اس کو کھلونا بنا رکھا ہے

 

یہ جو شہزادی لینے آتے ہیں

نہ کیسے سمجھیں گے بادشاہ کا دکھ

یتیمی ساتھ لاتی ہے سارے کے سارے دکھ لیکن اگر باپ زندہ ہو تو کانٹا بھی نہیں چبتا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here