اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے

اس کے در پر سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے

اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے انسان صرف سوچتا ہے اور الله عطا کر دیتا ہے

ایک دن فجر کی نماز ہم خانہ کعبہ میں پڑھیں گے

بھول جاؤ کہ تم کون ہو بس یہ یاد رکھو کہ تمہارا رب کون ہے

جب تم رب کی چاہت میں سر جھکا دو گے پھر وہ بھی تمھاری چاہت کیلئے کن کہہ دے گا

جب دعا کرتے وقت تمہاری آنکھوں سے آنسو آنے لگے توسمجھ جانا تمہاری دعا بارگاہ الہی میں قبول ہو

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

ڈوبتے ڈوبتے جب خدا کی طرف دھیان گیا لے کر ساحل کی طرف خود مجھے طوفان گیا

رحیم کی رحمت کا طلبگار ہوں میں بڑا کریم ہے جس کا گناہ گار ہوں میں

سنو،مایوس مت ہونا ,اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا

قبر کی اندرونی خوبصورتی کیلیے محنت کرو ورنہ گھر والے تو باہر سے ماربل لگوا کر بھول جائیں گے

گوگل دنیا کا ہر راستہ دیکھاسکتا ہے لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن دکھاتا ہیں

مٹ جائے گا گناہوں کا وجود اس جہاں سے اگر ہو جائے یقین کی خدا دیکھ رہا ہے

مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں اور نماز ہم پڑھتے نہیں

نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں

نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے

ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ ہجرت کرے۔۔ جہالت سے علم و آگہی و شعور کی طرف۔

وہ گناہ کبھی بھی نہ کرو جو مرنے کے بعد بھی جاری رہیں

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here