ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص ‏گلی محلوں میں چیخے گا ، ہاں محبت ہے

اپنی بیوی کو راضی اور خوش رکھو کیونکہ قیامت کے دن وہ تمہارے حق میں گواہی دے گی

تم میرے زندگی کا حسین حصہ ہو جواب دل کا، میرے خوابوں کا وصال ہو

تمہاری آنکھوں کا جادو، ہر شام کا راز تم ہو میری ہر دنیا، میری راتوں کی روشنی

تمہارے باتوں میں چھپی ہے میری کہانی تم ہو میرے خوابوں کا سچ، ہر دعا کا وصال

تیرا جنت میں ساتھ مانگا ہے یہ دنیا تو محض فانی ہے

تیرا خیال ہی یوں مجھ کو نِکھار دیتا ہے میں تجھے سوچ کے دِلکش دِکھائی دیتا ہوں

تیری مسکراہٹ کی گوہری چاندنیوں میں چھپا ہوں میرے دل کا ہر زمانہ تیری باتوں میں ڈھلتا ہے۔

تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے پیار کیا ہے

جب اتنی بے وفائی پر دل اس کو پیار کرتا ہے تو یارب وہ ستم گر باوفا ہوتا تو کیا ہوتا

چاہتوں کا رنگ ہے تیرے ہونے سے نکھرا تیرے بغیر ہر دل ہے کچھ خوابوں کا ہنر

راتوں کو تمہاری یادوں میں خوابوں کا گلہ ہوتا ہے تمہاری ہنسی، میرے دل کو بہت پسند ہے

روبرو ہوتے ہی چین ملتا ہے کچھ چہرے دوا سے ہوتے ہیں ۔

کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں

کس کس کو کہوں دیکھنے سے اجتناب کیجئے محترمہ آپ سے ہی گزارش ہے نقاب کیجئے

کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟ کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں

مت ترسا کسی کو اتنا اپنے پیار کے لیے کیا پتا تیرے پیار سے کسی کی سانس چلتی ہو

مجھ سے دامن نا چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ھو سکتا ھے

ہزار آئے طلب گار دل کی بستی میں ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا

وہ جو تعویذوں سے لے آتے ہیں محبوب قدموں میں ان تعویذوں سا اثر رکھتی ہیں آنکھیں میری

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here