Home Uncategorized ramadan quotes in urdu Uncategorized ramadan quotes in urdu By admin - November 2, 2024 18 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تہجد، سحری اور پھر فجر کتنی خوبصورت ہیں ناں یہ راتیں۔ تیرے صبر کی کوئی مثال نہیں اے مسلمان لبوں پر پیاس کی شدت اور ہاتھ میں وضو کا پانی۔ جب دل کو سجدوں میں سکون ملنے لگا جاۓ تو سمجھ لو کے تمہارے سجدے قبول ہو رہے ہیں خدا جب بخشنے پر اپنے بندوں کو آتا ہے تو ان کو تحفہ میں ماہ رمضان عطا کرتا ہے دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے جھوم جاؤ مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے رب نے اسکو عبادت بنایا ہے۔ رمضان المبارک کی خوشبو سے ہوائیں معطر ہو جاتی ہیں۔ رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد عید اللّٰہ کی طرف سے محبت بھرا تحفہ ہے۔ روزے دارو اپنی قسمت پے ناز کرو کہ جب تم دعا کرتے ہو تو فرشتے امین کہتے ہیں طاق راتوں کی دعائیں مقدر سے جیت جاتی ہیں۔ غیب سے کچھ انتظام کردے رمضان میں مدینے کا مہمان کردے۔ فرشتے کہہ رہے ہیں پروردگار سے سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے۔ کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کیلیے ایسا مبارک رمضان ہو۔ مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے۔ معلوم نہیں کتنے گناہوں کا بوجھ ہے اے رب اس رمضان کے صدقے بخش دے(آمین) ۔ ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا یہی بتانے رمضان آتا ہے۔ ویسے تو ہر سجدے کا اجر و ثواب ہے لیکن رمضان میں ایک ایک سجدہ قیمتی ہے یہ بھوک پیاس یہ سختی تو ایک سعادت ہے جو وقت روزے میں گزرے وہی عبادت ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں دنیا کا سامان مہنگا اور آخرت کا سامان بہت زیادہ سستا ہو جاتا ہے Related ArticlesMore From Author Uncategorized March Quotes Uncategorized 20 Valentine’s Day Quotes and Wishes Uncategorized valentine’s day quotes for my love Uncategorized Valentine’s Day quotes short funny Uncategorized valentine’s day quotes for husband Leave A Reply Cancel reply Please enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address! Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.