Home Uncategorized sad quotes in urdu Uncategorized sad quotes in urdu By admin - November 2, 2024 24 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وہ کبھی لوٹ کر چلا آئے یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا وہ شکوے جو میں نے نہیں کیے ساری زندگی تم پر قرض رہیں گے وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے مدت ہوئی بچھڑے ہوئے اک شخص کو لیکن اب تک در و دیوار پہ خوشبو کا اثر ہے لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے۔ بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا کوئی تو اس کو پوچھے کے پہلے وہ آۓ گا یا موت کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتاہے زندگی مجھ سے کہتی ہے ہر دم اداس مت رہا کر میں کہتی ہوں مجھے اک وجہ تو دے ہنسنے کے لیے زبردستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں۔ رابطے راستے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا بس دل اداس ہے اور بہت اداس ہے خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی – کچھ درد آواز چین لیتے ہیں جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو جا ان سے پوچھ ان کے دیدار کی قیمت اگر وہ جان بھی مانگے تو سودا کر آنا بہت قریب آکہ بتایا اس نے دورا ایسے جاتے ہیں بدل دیا خود کو اتنا لوگ ترسے گے پہلے سا دیکھنے کو اے جانے والے تجھ کو اتنا بھی احساس نہیں کیا گزرے گی اس دل پہ جس کو جدائی راس نہیں اداس دل کی اداس باتیں سمجھنے والا کوئی تو ہوتا اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے اک عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ Related ArticlesMore From Author Uncategorized Islamic Jumma Mubarak Quotes Uncategorized Islamic Inspirational Quotes For Difficult Times Uncategorized Islamic Motivational Quotes Uncategorized Best Islamic Couple Quotes Uncategorized Best Life Quotes Islam Leave A Reply Cancel reply Please enter your comment! Please enter your name here You have entered an incorrect email address! Please enter your email address here Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.