A special right in the hearts of Islamic sayings. These sayings are timeless strategies and counsel that can help anyone in times of joy or hardship to connect more deeply with their faith. These sayings have a beautiful meaning and presentation in the Urdu language, which touches the hearts of people all over the world.

Islamic sayings in Urdu are beautifully written by a variety of poets that touch the hearts. They remind us of the fundamental principles of Islam—gratitude, patience, and the pleasure of Allah. There is a famous saying: *”Seek happiness in the pleasure of Allah, the coins in your life”.

There is a profound saying: *”The reality of faith is to trust in Allah”. It reminds us to hold firm even in difficult situations and trust in Allah’s guidance.

Islamic sayings in Urdu for people of all ages through an inspiration. This is a message of patience, mercy, and humility. They are often discussed on social media, used in motivational wallpapers, or recited at conferences so that everyone remembers the principles that strengthen faith and character. These sayings are not funny but they are lamps that guide us towards a peaceful and purposeful life according to Islamic principles.

اور جو چیزیں تہجد میں بھی مانگنے سے نہ ملیں تو سمجھ جاؤ وہ تمہارے لیے بہتر نہیں۔

تم سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو

تم سبھی کچھ ہو بتاو کہ مسلمان بھی ہوا

 

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب

مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

جب خدا کی مصلحتیں سمجھ آجائیں نا صاحب ! ! تو دل ضد چھوڑ دیتا ہے

جب خدا کی مصلحتیں سمجھ آجائیں

نا صاحب ! ! تو دل ضد چھوڑ دیتا ہے

جن کی اُمید صرف الله سے ہو وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے

جن کی اُمید صرف الله سے ہو

وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے

جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پہ وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے

جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پہ

وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے

دل کے اطمینان کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ جو بھی ہوتا ہے اللہ کی رضا سے ہوتا ہے

دل کے اطمینان کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ

جو بھی ہوتا ہے اللہ کی رضا سے ہوتا ہے

روزِ محشر حساب کیا لے گا جو مجھے بے حساب دیتا ہے

روزِ محشر حساب کیا لے گا

جو مجھے بے حساب دیتا ہے

ساری دنیا کا سکون ایک طرف اور ۔۔۔ اللہ سے بات کرنے کا سکون ایک طرف

ساری دنیا کا سکون ایک طرف اور ۔۔۔

اللہ سے بات کرنے کا سکون ایک طرف

ضیاء تو کر کیسے پائے گا بیاں شاں اُن کی جن کی شاں میں اُترا ہو کلامِ خدا بھی

ضیاء تو کر کیسے پائے گا بیاں شاں اُن کی

جن کی شاں میں اُترا ہو کلامِ خدا بھی

قرآن کریم کا صرف مطالعہ ہی نہ کیا کرو بلکہ اس کو سمجھنے کی کی بھی کوشش کرو

قرآن کریم کا صرف مطالعہ ہی نہ کیا کرو

بلکہ اس کو سمجھنے کی کی بھی کوشش کرو

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے

دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے

کبھی کبھی خداوہ چیز بھی نوازتا ہے۔۔۔ جس کو پانے کا گمان تک نہیں کیا ہوتا

کبھی کبھی خداوہ چیز بھی نوازتا ہے۔۔۔

جس کو پانے کا گمان تک نہیں کیا ہوتا

کوئی بھی بد نصیب نہیں ہوتا بس ہر اک کا نصیب مختلف ہوتا ہے

کوئی بھی بد نصیب نہیں ہوتا

بس ہر اک کا نصیب مختلف ہوتا ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here